marigold plant in urdu

You can get more than one meaning for one word in Urdu. ... A complete guide about plantation of flowers, indoor & outdoor plants in Urdu Language. In Khyber Pakhtunkhwa "Mushrooms Span" can be obtained from NTFP Department, Shami Road Peshawar or from KP Agricultural Univ... حکومت خیبر پختونخوا کے مختلف محکموں نے نئی/خالی آسامیوں کیلئے خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن کے ذریعے درخواستیں طلب کی ہیں۔ آخری تاریخ ... Antioxidant Protection Arguably the most dangerous and most common risk factor for every disease that affects Americans, free radic... Prickly Pear is the fruit of commonly available cactus species "Indian Fig Opuntia" in all over the world. Marigold is tredning recently in news and blogs with following headlines: - Home » Farming » Flowers » Gardening » Horticulture » Medicinal Plants » How to Grow Marigold Flowers - Urdu Guide . Marigold Urdu Meaning - Find the correct meaning of Marigold in Urdu, it is important to understand the word properly when we translate it from English to Urdu. Marigold Meaning in English to Urdu is صد برگ, as written in Urdu and Sud Barg, as written in Roman Urdu. Man shot, killed in apparent drug deal at Polk County gas station - WTSP.com, - Farming Flowers Gardening Horticulture Medicinal Plants. Marigold The Marigold meaning in Urdu will surely enhance your vocabulary. On Diwali, Badrinath Temple Decorated With 10 Quintals of Marigold Flowers - India.com, - Marginalia: notes written in the margin.. Download Now. Accurate Marigold Translation, Synonyms and Antonyms. Growing vegetables, fruits at home and in gardens is a very healthy hobby. All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. By looking at example sentences with the word Marigold, you can easily learn the use of Marigold in English sentence. Hamariweb.com dictionary is not only popular among students but also popular among professionals; it is one of the best online dictionaries in Pakistan and Worldwide especially in "English to Urdu Meaning" & "Urdu to English Meaning" of thousands of daily use and typical words. You can also find different synonyms for the word Marigold. UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. ( 61 year retired telecom expert of Telenor Pakistan now working for Herbs Research Student) thanks & regards to you and all your friends. AOA, Kakar Sahib.Barakallah very nice informations. Next of Marigold. Winter Season Flowers Plants (Urdu/Hindi) By adgreentv - March 3, 2016. گل مریم. However, you need to apply proper grammar rules in any sentence. Monday, 10 October 2016. Botanical name of t... How to Grow Marigold Flowers - Urdu Guide, جب شدید حبس اور گرمی کے بعد موسم معتدل ہونا شروع ہوجاتا ہے جھاڑوں کی آمد آمدہوتی ہے تو ایسے موسم میں باغ باغیچوں لانوں اور کیاریوں کی رونق بڑھانے گیندہ پھول آجاتا ہے۔ جو سرمئی شام کے اندھیروں میں خود کو روشن رکھ کر دھندمیں لپٹی صبح و شام کو ایک منفرد خوشبو سے معطر کرکے آپ کو تازگی کا خوشگوار احساس فراہم کرتا ہے۔آج کل گیندہ پھول یعنیMarigoldکا سیزن شروع ہوچکا ہے۔, گیندے کا پھول نہ صرف ہمارے چمن کو خوبصورتی بخشتا ہے بلکہ یہ مشرقی روایات، تہذیب و تمدن میں بھی ایک اہم مقام رکھتا ہے۔ غمی خوشی ہر موقع پر اس پھول کو عقید کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔ شادی، مایوں، رسم حنا، بارات، رخصتی، سیج ، سٹیج، حجلہ عروسی، گھر،درودیوار سب کی رونق بڑھانے کیلئے گیندے کے خوبصورت وخوش رنگ پھول استعمال ہوتے ہیں۔ خواتین شادی بیاہ ، مہندی مایوں اور دیگر تقریبات میں ان پھولوں سے ہارسنگھار کرتی ہیں اور بطور زیور بھی استعمال کرتی ہیں۔ خاص کر مایوں اور مہندی کے موقع پر گیندے کے پھول کے ہار، بالیاں، گہنے دلہن کو پہنائے جاتے ہیں۔ اگر غم کی بات کی جائے تو جنازوں اور قبروں پر بھی اس کو نچھاور کیا جاتا ہے، ہندو اور بدھ مت مذاہب میں اس پھول کو ایک خاص مقدس مقام حاصل ہے۔اُردو کا ایک خوبصورت گانا "سسرال گیندہ پھول"تو آپ نے سن ہی رکھا ہوگا۔ اس پھول کے کئی طبی خواص بھی ہیں۔ جہاں یہ ہماری تقریبات کا اہم جزو ہے وہاں کئی ایک ادویات کا بھی لازمی جزو ہے۔ گیندہ پھول ایک بہترین اینٹی بایوٹک پودا ہے ، جلدی اامراض کیلئے اس کے اجزاء بہترین تصور کئے جاتے ہیں۔ گیندہ پھول میں اللہ تبارک و تعالیٰ نے دیگر خواص کے ساتھ ساتھ وٹامن سی کی بھرپور مقدار بھی رکھی ہے۔ یہ پھول باریک وپتلی خون کی رگوں کی نشونما کیلئے بھی اہم ہے، اینٹی انفلی میٹری خصوصیات کی وجہ سے ایکزیما اور کئی ایک ایلرجیز میں بھی کارگر ہے۔ اینٹی آکسیڈنٹ خصوصیات کی وجہ سے جلد ، کینسر اور دل جیسی موزی امراض کی ادویات میں بھی استعمال ہوتے ہیں۔, گیندے کے پودے میں ایک مخصوص قسم کی خوشبو پائی جاتی ہے اور تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ یہ خوشبو مچھروں کو بھگانے کیلئے کارگر ہوسکتی ہے۔ لانز، صحن، اور دیگر اُٹھنے بیٹھنے والی جگہوں پر ان پودوں کی موجودگی مچھروں کو بھگانے میں مدد گار ثابت ہوسکتی ہے۔, گیندے کا پودا نرسریوں میں آسانی سے دستیاب ہے جبکہ اس کے بیجوں سے بھی اس کو بڑی آسانی سے اُگایا جاسکتا ہے۔ اس کے بیج وزن میں انتہائی ہلکے اور لمبوترے ہوتے ہیں، ان سے بھی مخصوص قسم کی خوشبو ٓآتی ہے جو اس کی پہچان ہے۔ بیج کسی بھی زرعی ؍ پودوں کی دکان سے آسانی سے مل جاتے ہیں۔ گملوں، کنٹینرز یا زمین پر کیاریوں کی مٹی نرم کرکے مناسب فاصلے پر گیندے کے پھول کے بیج بکھیر دیں اور اُوپر سے ہلکی مٹی ڈال دیں ۔ زیادہ گہرائی میں بیج نہ لگائی اور نہ ہی اُوپر سے زیادہ مٹی کی تہہ لگائیں۔ مٹی میں اگر قدرتی کھاد کی مناسب مقدار پہلے سے ڈال دی جائے تو پودے کی نشوونما بہتر انداز سے ہوگی اور پھول بھی خوب صحتمند ہونگے جو اگلے نسل کی بیج کے صحت پر بھی اثرانداز ہوگی۔میدانی علاقوں میں اس کے بیج اگست کے اواخر میں لگائے جاتے ہیں اور ستمبر کے درمیان تک پنیری دوسری جگہ منتقل کرنے کے قابل ہوجاتی ہے۔ بیج لگانے کا سیزن مختلف علاقوں میں اگست، ستمبر کے درمیان مختلف ہوسکتا ہے۔ آج کل پنیری دستیاب ہے۔, گیندے کا پودا نہایت ہی ارزاں قیمت ہے اور تقریباً پانچ دس روپے میں مل جاتا ہے اور جو پودے گملوں میں ہوتے ہیں اُن کی قیمت تھوڑی سی زیادہ ہوتی ہے۔ یہ تقریباً سارا سال سرسبز رہتا ہے اور پھول بھی لگتے رہتے ہیں ۔ اس کے پودے کی اُونچائی چھ انچ اور چار فٹ کے درمیان ہوسکتی ہے جبکہ پھیلاو ۳ فٹ سے ۶فٹ کے درمیان ہوتا ہے۔ اس کا پودا جھاڑی نما ہوتا ، پتے نوکدار اورنازک ہوتے ہیں۔ پتوں کا رنگ گہرا سبز ہوتاہے۔ پھولوں کا رنگ عموماً زرد ہوتا ہے جبکہ نارنجی، ہلکے زرد، گہرے زرد ،میرون، سرخی مائل زرد کے حسین امتزاج میں پائے جاتے ہیں۔ پھولوں کے سائز بھی مختلف ہوتے ہیں اور پھولوں کی پتیاں تہہ دار بھی ہوتی ہیں اور سنگل لیئر بھی ہوتی ہیں۔ یہ تیزی سے بڑھوتری کرنے والے پودوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ و قدرتی طورپر پائے جانے والے پودوں کا سائز بڑا جبکے پھولوں کا سائز چھوٹا ہوتا ہے جبکہ ہائبرڈ کوالٹی کے پودوں کا سائز چھوٹا اور پھولوں کا سائز بڑا ہوتا ہے۔ اُردو میں اُن کو گیندہ پھول، پشاور کے علاقے میں زیڑگُلے، سوات اور ملحقہ علاقوں میں "ہمیشہ" یعنی صدا بہار کے نام سے جانا جاتا ہے جبکہ انگریزی نام میری گولڈ اور سائنسی نام ٹگیٹ ایس پی ہے۔ سوات کے پرانے گھروں کی منڈیروں پر گملوں، ناکارہ برتنوں اور دیگر کنٹینرز میں تلسی (بیسل) کے ساتھ گیندے کا پودا عام طور پر لگایا جاتاتھا۔ اب پکی تعمیرات اور باغبانی کے شوق میں کمی کی وجہ سے منڈیروں پر پودے لگانے کا رواج بھی کم بلکہ ختم ہوگیا ہے۔ نرسریز میں گیندے کے پھول کی اب ہائبرڈ اقسام دستیاب ہیں جن میں پودے کا سائز کم ہوتا ہے ، اُس پر پھول بڑے اور تعداد میں زیادہ لگتے ہیں۔ گھروں کے لانز، پارکس، تفریحی مقامات اور گملوں میں لگائے جاتے ہیں جو گہرے سبز رنگ پر خوبصورت زرد رنگ کے پھول بہار بکھیر رہے ہوتے ہیں وہ ہی گیندے کے پھول ہیں۔ گیندے کے پھول کی طلب کی وجہ سے اس کی تجارتی بنیادوں پر کاشت کی جاتی ہے۔ کاشتکاروں کیلئے یہ آمدنی کا ایک بہترین ذریعہ ہے۔ اس کے پھول جلدی مرجھاتے نہیں ، اس وجہ سے تادیر تازہ رہتے ہیں۔ اس کی فصل تقریباً سارا سال لگی رہتی ہے صرف شدید موسم کے کچھ دنوں میں اس کے پھول کم ہوجاتے ہیں باقی سارا سال اس کے پودے پھول دیتے ہیں ۔ جن کو باغبان؍کاشتکار ایک یا دو دن کے وقفے سے اکٹھے کرکے بڑے بڑے گٹھوں کی شکل میں بازار میں فروخت کیلئے لاتے ہیں اور پھر دوکاندار ان کے خوبصورت ہار اور لڑیاں بنا کر بیچتے ہیں جو ہماری تقریبات کوقدرتی خوبصورتی بخشتے ہیں, How to Grow Vegetables & Fruits, Kitchen Gardening - Urdu Guide, How to Grow Outdoor & Indoor Plants & Flowers - Urdu Guide, Public Service Commissions Jobs in KP Government, Health Benefits of Berberis Aristata Simloo Sumblo Herb Health Benefits سُملو بوٹی زیڑلرگے, Blackcurrant Berries- Ribes Nigrum- زرشک شیریں - کالی کشمش, How to Grow Mushrooms & its seasons in Pakistan - Urdu Guide, KP Public Service Commission Add No.09/2017, Prickly Pear - Cactus Fruit - Opuntia - انار پھلی - Nagphani - ناگ پھنی, Mattar Jarri - Trillium Govanianum - مترجڑی.

Anime Boy Wallpaper Desktop, Shading A Box, Debit Card Meaning In Gujarati, Halogenation Of Alkynes, Bajaj Chetak Sales, Dandelion Root Tea Benefits, Oil Viscosity Explained, Reebok Classic Herren, Seafood Dressing Gravy, Marvin Heemeyer Song, Camden Visconti Map, Scottish Gaelic Word For Thistle, Amish Wood Stacking, Authentic Burmese Recipes, Full Range Clarinet Finger Chart Pdf, It Is Better To Be Single Than Married Bible, Canon Powershot Sx740 Hs Accessories, Doritos Locos Tacos Supreme Price, Hot Cheeto Pickles Tiktok, 3 John 4 Meaning, Oxo Good Grips Non-stick Pro 10", 800 Fill Power Down Alternative Comforter, Shrimp Stuffing Casserole, Dandelion Root Tea Benefits, Lenin Collected Works Pdf, Homes For Sale 85743 With Pool, Archeage Unchained Anti Cheat Crash, Philadelphia Neighborhood Map With Streets, Kale Tiles Price In Pakistan, Wholesale Cake Mix Suppliers,

Please Login to Comment.